پتا نھیں لیکن کال کر کے لڑکی بولتی ھے آپ کو ہر ماہ 18000 ملے گا ۔ اس کی باتوں میں نھیں انا ۔ آپ کو بولے گی اپنے بارے میں بتاؤ کچھ نھیں بتانا ۔ نہ اپنا نام اپنے گھر سے کسی کا نام ۔ فراڈ ھے سب ۔ بولتی ھے کمپنی سے کال کر رہی ھو ں ۔ اگر یہ کمپنی سے کال کرے گی تو اس کے پاس تو آپ کی ساری معلومات ھونی چاہیے ۔ فراڈ ھے سب ۔